Jobs in Thatta Cement-Deputy Manager Rewards & Talent Management


Looking for Deputy Manager (Rewards & Talent Management) at Thatta Cement Factory located at Makli, Thatta. Candidates willing to relocate, should have atleast 5 – 8 Years relevant experience and MBA in HR (Certifications is preferable) with strong analytical skills and numerical ability and also good command in delivering trainings on soft skills and presentations to staff on a routine basis. Salary and benefits commensurate the right candidate. If you have what it takes to accept the challenge of rigorous and rewarding career opportunity, kindly email your CVs at hrd@thattacement.com

Multiple Jobs in Toyota Rawal Motors



Toyota Rawal Motors Is Looking For Suitable Candidates For The Following Posts.

1- Distribution & Dispatch Officers
2- HR Officers
3- Service Advisors
4- Denters
5- Painters
6- Store Keeper
7- Recovery Officer


Send resumes at hr@toyotarawal.com

سپیکر قومی اسمبلی کا خط اطلاع قرار، الیکشن کمیشن کوئی کارروائی نہیں کرے گا


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے پاکستان تحریک انصاف کے اراکین اسمبلی کے استعفوں کے معاملے سے متعلق سپیکر قومی اسمبلی کے خط کو اطلاع قرار دے دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے استعفوں کے معاملے سے متعلق خط پر الیکشن کمیشن نے کوئی کارروائی نہ کرنے کافیصلہ کیا ہے اور موقف اختیار کیا ہے کہ سپیکر قومی اسمبلی نے اپنے خط کے ذریعے اس بات کی اطلاع دی تھی کہ ارکان استعفوں کی تصدیق کیلئے نہیں آ رہے۔

وہ آدمی جسے سانپ اس کی مرضی سے نگل جائے گا


سان فرانسسکو (نیوز ڈیسک) سانپ ہمیشہ سے انسان کیلئے بے پناہ خوف کی علامت رہے ہیں اور خصوصاً ایناکونڈا کو تو نہایت خوفناک بلا سمجھا جاتا ہے۔ کوئی انسان کسی ننھے سے سانپ کے بھی قریب جانا پسند نہیں کرتا لیکن جنگلی حیات کے ماہر پال روسولی وہ شخص ہیں جو درجنوں فٹ لمبے اینا کونڈا سانپ کے منہ میں جانے کی تیاری کررہے ہیں۔
اینا کونڈا دنیا کے لمبے ترین سانپ ہوتے ہیں، ان کی لمبائی 30 فٹ تک بھی پائی گئی ہے اور یہ جنگلی سور اور ہرن جیسے جانوروں کو زندہ نگل جاتے ہیں۔ پال ڈسکوری چینل نامی ٹی وی کے پروگرام ’’اٹین الائیو‘‘ میں خود کو ایک بھوکے اینا کونڈا سانپ کے سامنے ڈالیں گے۔
پال نے اس خوفناک کرتب کیلئے ایک خصوصی لباس تیار کیا ہے جو انہیں سانپ کے پیٹ میں مرنے سے بچائے گا۔
دوسری جانب ماہرین یہ خدشہ ظاہرکررہے ہیں کہ اس عمل میں پال کی جان جاسکتی ہے کیونکہ اینا کونڈا اپنے شکار کو نگلنے سے پہلے اسے خوفناک طریقے سے دبا کر ہلاک کردیتے ہیں۔
ان خدشات کے باوجود پال پرعزم ہیں اور اطلاعات کے مطابق ان کا موت کے ساتھ آمنا سامنا 7 دسمبر کے بعد کسی بھی وقت ٹی وی پر پیش کیا جاسکتا ہے

Jobs in Bahria Town Pvt. Ltd-Assistant Manager


Job Title: Assistant Manager
 Company Name: Bahria Town Pvt. Ltd
Industry:Real Estate
 Department: Human Resources
 Location: Rawalpindi
Career Level: Managerial
Minimum Education: Masters Degree
Title: MBA
Minimum Experience: 5 Years
 Number of Positions: 5
Job Type: Permanent
Age: Any
Gender: Both
Job Description:
Daily HR operations, can work under pressure independently and support HR team members. Candidate must have Master Degree with excellent English writing & communication skills.

Management Trainee Electrical- Kohat based


Education: BE Electrical from a reputable Institution with CGPA of 2.7
Experience:Less than 1 year of experience
Department: Electrical
Skills:
Responsibilities :  .
Description : 
Please send your CV to: jobs@kohatcement.com writing the position applied in the subject.
LAST DATE:- 30 NOV 2014

Related Posts Plugin for WordPress, Blogger...