اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)
الیکشن کمیشن آف پاکستان
(ای سی پی) نے
پاکستان تحریک انصاف کے
اراکین اسمبلی کے استعفوں
کے معاملے سے متعلق
سپیکر قومی اسمبلی کے
خط کو اطلاع قرار
دے دیا ہے۔ ذرائع
کے مطابق پاکستان تحریک
انصاف کے استعفوں کے
معاملے سے متعلق خط
پر الیکشن کمیشن نے
کوئی کارروائی نہ کرنے کافیصلہ
کیا ہے اور موقف
اختیار کیا ہے کہ
سپیکر قومی اسمبلی نے
اپنے خط کے ذریعے
اس بات کی اطلاع
دی تھی کہ ارکان
استعفوں کی تصدیق کیلئے
نہیں آ رہے۔
No comments:
Post a Comment